29 اگست 2018 - 10:31
تصویری رپورٹ: گرگان میں واقعہ غدیر کا منظر پیش کیا گيا

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر گرگان میں واقعہ غدیر خم کے بارے میں نمائش کے ذریعہ منظر پیش کیا گيا۔